جمعه 15/نوامبر/2024

القدس بریگیڈز کا غزہ کےاطراف میں راکٹوں سے حملہ

جمعہ 14-جون-2024

اسلامی جہاد تحریککے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قابضبستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔

بریگیڈز نے ایک فوجیرپورٹ میں کہاکہ انہوں نے "اشدود،” "عسقلان” "مفلسیم،””نیرام،” "سدیروت” صہیونی گہرائیوں میں واقع شہروں اور غزہ کیپٹی کی بستیوں پراسرائیلی جارحیت کے جواب میں راکٹوں سے حملہ کیا۔۔

بریگیڈز نے اعلانکیا کہ انہوں نے رفح شہر کے مشرق میں "کرم ابو سالم” سائٹ اور "صوفہملٹری سائٹ” کے ارد گرد صہیونی دشمن کے ٹھکانوں پر بھاری مارٹر گولوں کے ساتھبمباری کی۔

غزہ کی پٹی پر تباہیکی جنگ کے 251 دن گزرنے کے بعد مزاحمت اب بھی راکٹوں سے دشمن کو نشانہ بنانے اور قابض دشمن کی بستیوں کو راکٹوں سے راکٹوں سے نشانہ بنا رہیہے۔

مختصر لنک:

کاپی