شنبه 03/می/2025

قابض صہیونی فوج نے الخلیل میں رہائشی عمارت کو مسمار کر دیا

بدھ 25-دسمبر-2019

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے جنوب میں الساموا قصبے کے مشرق میں رہائشی عمارت کو مسمار کر دیا۔

مقامی عہدیدار راتب الجبور نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج نے  الساموا قصبے میں مقامی رہائشی خضر الحوامدہ کی ملکیتی عمارت کو مسمار  کر کے  اسکے رہائشیوں کو بے گھر کر دیا۔

صہیونی فوج نے یطا قصبے کے مشرق میں غیر قانونی صہیونی بستی کے قریب  اور الخلیل کے دوسرے علاقوں میں بغیر کسی گرفتاری یا مسمار کرنے کے دھمکیوں کے فلسطینیوں کے گھروں پر ہلہ بولا ۔

مختصر لنک:

کاپی