قابض اسرائیلی فوجیوں نے نابلس میں دوما قصبے کے جنوبی علاقے میں تین زرعی عمارتیں مسمار کر دیں۔
مقامی ذرائع غسان دغلس نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے دوما قصبے کے قریب عین الرشاش اور جابیت کے علاقوں پر ہلہ بولا اور زرعی مقصد کے لیے استعمال ہونے والی تین عمارتیں تباہ کر دیں۔
یہ عمارتیں مقامی شہری فاضل ابو علیا کی ملکیت تھی۔