چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی شہری کے اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 15 سال مکمل

پیر 1-جون-2020

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری ضرغام حسنی شواھنہ کی اسیری کے سفر کا 15 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر ضرغام کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے نواحی علاقے السیلہ الحارثیہ سے ہے۔

کلب برائے اسیران کی جنین کے ڈائریکٹر منتصر سمور نے بتایا کہ اسیر شواھنہ کو اسرائیلی عدالت کی طرف سے 33 سال قید کی سزا کا سامنا ہے اور وہ متعدد بار قید تنہائی اور اقارب سے ملاقات سے محرومی کا بھی سامنا کرچکا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی