اسرائیلی فوجیوں نے نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں اللد شہر میں دو فلسطینی مکانات مسمار کر دئیے۔
عینی شاہدین نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے متعدد بلڈوزروں نے اللد شہر میں المحطہ میں ہلہ بولا نشانہ بنائے گئے گھروں کے اردگرد گھیرا ڈالا جو کہ ابو زید کے خاندان کی ملکیت ہے اور انہیں مسمار کرنا شروع کر دیا۔
مقامی رہائشیوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اسرائیلی حکام نے اسی خاندان کے مکانات مسمار کیے ہوں