جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ کے ماہی گیروں کی سمندروں میں واپسی

پیر 14-ستمبر-2020

فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور اسرائیل کے مابینحالیہ  معاہدوں کے بعد غزہ کے ماہی گیروں نے سمندر میں واپسی کی ہے ۔

کئی مہینوں تک ، اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں ماہی گیری پر پابندی عائد کر رکھنی تھی یا اسے مکمل طور پر ممنوع قرار دیا گیا تھا۔

غزہ کے ماہی گیر ، جو محصور غزہ  میں چند لاءف لاءنز میں سے ایک  ہیں ، امید کرتے ہیں کہ اسرائیلی بحریہ انکی  کشتیوں کو ہراساں کرنا بند کردے گی ، اس طرح انہیں اپنے خاندان  کی کفالت میں آسانی ہوگی۔

 

مختصر لنک:

کاپی