اسرائیلی حکام نے بغیر لائسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر اسرائیل کے وسطی ضلع (1948 میں مقبوضہ اراضی) کے قلنسووہ شہر میں ایک فلسطینی کا ملکیتی مکان مسمار کردیا۔
مقامی ذراءع کے مطابق صہیونی پولیس نے مکان کو مسمار کرنے سے پہلے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔
صہیونی حکام نے کفر قاسم میں عارف فریج کے خاندانی مکان کو مسمار کر دیا۔