غزہ میں وزارتصحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 قتل عام کیےہیں، جن میں 54 شہری شہید ہوگئے۔جب کہ 82زخمیوں کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔
وزارت صحت نے تصدیقکی کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت میں 33091 شہید اور 75750 زخمی ہوئےہیں۔
ملبے کے نیچے اورسڑکوں پر اب بھی متعدد زخمی دبے ہوئے ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ انتک نہیں پہنچ سکتا۔