فلسطین کے دریائےاردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں آج جمعہ کو ایک فدائی حملے میں ایکاسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔ دوسری طرف اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر فلسطینینوجوان کو شہید کردیا۔
رانتیس کراسنگ چوکیپر صیہونی قابض فوج کی طرف سے چاقو سے حملہ کرنے کے بعد فلسطینی نوجوان کو گولیماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
وزارت صحت نےکہاکہ شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے رام اللہ کے مغرب میں واقع رانتیس فوجی چوکی کے قریبقابض گولیوں سے نوجوان 29سالہ مہدی سمیر محمد بیادسا کی موت کی موتکی تصدیق کی ہے۔
عبرانی ویب سائٹ کےمطابق ایک اسرائیلی فوجی اس حملے کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے۔ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی سپاہیسے اسلحہ چھینے کی کوشش کی جس پر اسے گولی مار کر قتل کردیا گیا۔