چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں روکنے کا فیصلہ

اتوار 4-جون-2023

گذشتہ رات صہیونیقابض فوج نے اپاچی ہیلی کاپٹر کی پروازیں اگلے تا اطلاع ثانی روکنے کا فیصلہ کیاہے۔

عبرانی اخبار معاریونے رپورٹ کیا ہے کہ قابض فوج میں فضائیہ کے کمانڈر نے ایک ہیلی کاپٹر میں سنگین تکنیکیخرابی کی دریافت کے بعد اس قسم کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پروازیں منجمد کرنے کا فیصلہکیا ہے۔

اخبار نے بتایاکہ اس بات کی تصدیق کی جا رہی ہے کہ باقی طیاروںمیں بھی اسی طرح کی کوئی تکنیکی خرابی نہیں ہے۔

اپاچی ایک امریکیحملہ آور ہیلی کاپٹر ہے جسے بوئنگ نے تیار کیا ہے۔ یہ امریکی فوج کا اہم حملہ آور ہیلیکاپٹر ہے۔

اپاچی کو ایک انتہائیمسلح حملہ آور ہیلی کاپٹر کے طور پر نمایاں کیا جاتا ہے، جس میں فوری رد عمل ہوتا ہے،جو قریب سے یا گہرائی سے حملہ کر سکتا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی