اسرائیلی فوجیوں نے منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک چھاپا مار کارروائی میں چھ فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اس جارحانہ کارروائی میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور ان میں دو کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
منگل 7-مارچ-2023

مختصر لنک: