جمعه 15/نوامبر/2024

اومان کی طرف سے اسرائیلی بائیکاٹ کے فیصلے پر حماس کی تحسین

ہفتہ 31-دسمبر-2022

فلسطینی تحریک مزاحمت نے اومان کی طرف سےاسرائیلی بائیکاٹ کے فیصلے کو سراہا ہے۔  حماس نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں اومان کی مجلس شوریٰ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا دائرہ بڑھائے گی۔     

اومان کی طرف سے یہ فیصلہ اومان کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت اورفلسطین کاز کے ساتھ اپنی گہری کمٹمنٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔        

حماس نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں  دوسرے عرب ممالک اور مسلمان ارکان پارلیمنٹ اور شوریٰ کونسلز کو اومان کی مجلس شوریٰ کی طرح اسرائیل کے خلاف اسی طرح کے فیصلوں اور اقدامات کا اہتمام کرنا چاہیے۔        

تاکہ اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کے کو جرائم کے طور پر لیا جاسکے۔ حماس نے کہا ‘ نارملائزیشن نے عرب اور مسلم مفادات کو نقصان پہنچایا ہے تاکہ فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کا ارتکاب کیا جاتا رہا اور مسلمانوں اور مسیحیوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنا سکیں۔  

مختصر لنک:

کاپی