شنبه 16/نوامبر/2024

حیفا میں فائرنگ سے ناصرہ کا رہائشی فلسطینی نوجوان قتل

اتوار 25-دسمبر-2022

مقبوضہ فلسطین کے1948ء کے مقبوضہ شہرحیفا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو قتل کردیا۔

مرکزاطلاعاتفلسطین کے مطابق 23 سالہ مہرانمشعر ابو الخیط کا رہائشی  تعلق ناصرہ شہرسے ہے۔

طبی تنظیم ’میگنڈیوڈ ایڈوم‘ کے ترجمان نے بتایا کہ طبی عملے زخمی شخص کے پاس پہنچ کر اسے طبیامداد فراہم کی۔ وہ بے ہوش تھا اور اس کی حالت تشویشناک کی تھی۔ اسے اسپتال منتقلکیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔

قابض پولیس نے ایکبیان میں دعویٰ کیا کہ اس نے واقعے کے حالات کی تحقیقات شروع کی ہیں تاہم کسی شخصکی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

مختصر لنک:

کاپی