فلسطینی نوجوان مزاحمت کاروں کے’ لائنز ڈین ‘ گروپ نے منگل کے روز اسرائیل قابض فوج کو تین مختل مقامات پر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
قابض فوج کو ٹارگیٹ کرنے کے یہ تینوں واقعات مغربی کنارے کے شمال میں نابلس شہر اور اس کے گردو پیش میں پپیش آئے ہیں۔
مسلح مزاحمتی گروپ ‘لائنز ڈین ‘ نے اپنے جاری کردہ مختصر بیان میں کہا ہے کہ کنجگ جوووں نے تین جگہوں پر فوجی چیک پوائنٹس کو نشانہ بنایا گیا۔ ان مقامات میں حوارہ اور بیت فرک بھی شامل ہیں۔
گروپ کے جاری کردہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان حملوں کے بعد تمام جنگجو کامیابی اور حفاظت کے ساتھ واپس آگئے۔