حماس کے 35 ویں تاسیس کے سلسلے میں بدھ کے روزمیں بڑی ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں حماس کی طرف سے فلسطینی عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔
تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف قانو یوم تاسیس کے حوالے سے عوام سے اپیل کی ہے کہ ریلی میں شرکت کر کے اس سالانہ تہوار میں فلسطینی مزاحمو مضبوط کرنے میں اپنا کر دار ادا کریں۔
یوم تاسیس کی تقریبات فلسطینی مزاحمت کے حق میں ریفرنڈم اور مزاحمت کی حمایت کے عزم کا اعادہ ثابت ہوں گی۔
ترجمان حماس نے کہا بڑی تعداد میں شرکا کے خیر مقدم کی تیاریاں جاری ہیں ، اس سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں سے عوام کتبہ الحضرا تک پہنچیں گے۔