پنج شنبه 01/می/2025

حماس کے رہنما عدنان الحصری کے گھر پر چھاپا

پیر 5-دسمبر-2022

فلسطینی اتھارٹی  کی سیکیورٹی فورسز نے حماس کے اہم رہنما عدنان الحصری کو طولکرم پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتار کر لیا۔

ان کے بیٹے افاد بکر الحصری نے تصدیق کی کہ اسرائیلی انٹیلی جنس افسران نے ان کے والد کو طولکرم کیمپ میں گھر سے اغوا کیاہے۔

بکر نے مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتے ہوئے اسرائیلی جرائم ، بطورِ خاص سیاسی گرفتاریوں کی مذمت کی۔

الحصری 12 سال سے زیادہ عرصہ اسرائیلی جیلوں میں گزار چکے ہیں۔ تقریباً ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فورسز نے ان کے بیٹے مصعب کو بھی گرفتار کیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی