اسرائیلی جیل فورسز نے آج صبح فلسطینی قیدی محمد نایفہ ابو ربیعہ کو مجدو جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے۔
فلسطینی قیدیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی انجمن کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم میں اسیر نایفہ کے گھر پر صبح سویرے چھاپہ مارا اور باپ کے بعد بیٹے ربیعہ کو بھی گرفتار کر لیا۔
20 سال سے قید نایفہ گرفتاری سے قبل طولکرم میں الاقصیٰ شہداء بریگیڈز کے کمانڈر انچیف تھے۔ انہیں 14+50 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔