جمعه 15/نوامبر/2024

ایران کا ’موساد‘ کے 10 ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ

منگل 25-اکتوبر-2022

کل پیر کو ایرانیحکام نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی موساد کے ایجنٹوں کے ایک سیل کو گرفتار کرنے کااعلان کیا، جس کا مقصد "مغربی آذربائیجان میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میںسرگرم انٹیلی جنس فورسز کی جاسوسی کرناتھی۔

ایرانی فارس نیوزایجنسی کے مطابق یہ سیل جو 10 ایجنٹوں پر مشتمل ہے۔ ہے۔ یہ مغربی آذربائیجان، تہران اور ہرمزگان کےصوبوں میں سرگرم تھا اور "موساد کے افسران کے ساتھ براہ راست ویڈیو رابطےکرتا تھا۔”

اس نے بتایا کہ”سیل کے ارکان نے سکیورٹی سروسز سے وابستہ کچھ لوگوں کی کاروں اور گھروں کوآگ لگا دی، انہوں نے تصاویر لے کر موساد کے افسران کو بھیج کر نقد رقم وصول کیتھی۔

نیوز ایجنسی کےمطابق اس سیل نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس فورسز کو ختمکرنے اور قتل کرنے کی کوشش کی، لیکن خوش قسمتی سے، وہ کامیاب نہیں ہوئے۔

مختصر لنک:

کاپی