چهارشنبه 30/آوریل/2025

بنگالی ہیکروں نے اسرائیلی وزارت زراعت کی ویب سائٹ ہیک کر لی

بدھ 10-اگست-2022

بنگلہ دیش کے ایک ہیکر گروپ جسے "پراسرار ٹیم بنگلہ دیش”کے نام سے جانا جاتا ہے نے وزارت زراعت کے "ولکانی” مرکز کی سائٹ کو ہیککیا ہے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق یہ اطلاع دی گئی ہےکہ ایلات اور اشدود کی بندرگاہ کے ساتھ ساتھ قابض پولیس کالج کی ویب سائٹ کو بھی گزشتہہفتے ہیک کیا گیا تھا۔

اخبار نے کہا کہ فلسطین کے حامی ہیکرز کے گروپ نے پچھلے حملوںکی طرح سائٹ تک رسائی کو روکنے کی کوشش کی۔تاہم تازہ حملے میں ہیکر ڈیٹا بیس تکرسائی حاصل نہیں کرسکے۔

 

مختصر لنک:

کاپی