جمعه 15/نوامبر/2024

تل ابیب میں صہیونی بلدیہ کی آفیشل ویب سائٹ پر سائبر حملہ

منگل 12-جولائی-2022

کل پیر کو عبرانیمیڈیا نے بتایا کہ ایک سائبر گروپ "ہیکرز” نے اسرائیلی میونسپلٹی (تل ابیب)کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے۔

عبرانی وللا ویب سائٹکے مطابق ایران کے قریب ایک عراقی ہیکر گروپ نے سائٹ کے ہیک کرنے اور دراندازی کی ذمہداری قبول کی ہے۔

عبرانی سائٹ نے کہاکہ سائٹ کو زائرین کی تعداد میں غیر معمولی دباؤ کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا جس کامقصد سائٹ کے نظام کو درہم برہم کرنا تھا۔

حال ہی میں پریس رپورٹسمیں کہا گیا ہے کہ قبض اسرائیل اور ایران کے درمیان "سائبر” جنگ خفیہ دائرےسے کھل کر ابھری ہے۔تل ابیب اور تہران نے ایک دوسرے کے خلاف مربوط سائبر حملے کرنےکا اعتراف کیا ہے۔ جس کے بعد یہ خدشہ ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری سائبر محاذآرائی باقاعدہ فوجی تصادم میں بدل سکتی ہے۔

 

 

مختصر لنک:

کاپی