اسرائیلی جیل کے محافظوں نے صبح سویرے رامون جیل کے سیکشن تین پر دھاوا بول دیا۔ صحرائی علاقے میں قائم جیل کے قیدیوں پر یہ اچانک حملہ پیر کی روز کیا گیا۔
جیل پر دھاوا بولتے ہی قیدیوں کو دوسرے سیکشن میں منتقل کر دیا تھا اور سیکشن تین کا مکمل معائنہ کیا گیا۔ یہ معائنہ کئی گھنٹے جاری رہا ۔ اس دوران قیدوں کو ہراساں کیا جاتا رہا۔
اسرائیلی جیل محافظین اور انتظامیہ اس طرح کی اچانک کارروائیوں کو عام طور ہر قیدیوں میں خوف پھیلانے کے لیے کرتی ہے۔ تاہم ایسی کوئی چیز جیل محافظین کے ہاتھ نہیں آئی جو ان کی خواہش کے مطابق ہوتی یا جسے اس چھاپے کا جواز ثابت کیا جا سکتا ۔
On Mon Jun 13 2022 at 11:54 PM Nujm Arif <[email protected]> wrote:
مقبوضہ یروشلم ۔۔۔۔ اسرائیلی جیل کے محافظوں نے صبح سویرے رامون جیل کے سیکشن تین پر دھاوا بول دیا۔ صحرائی علاقے میں قائم جیل کے قیدیوں پر یہ اچانک حملہ پیر کی روز کیا گیا۔
جیل پر دھاوا بولتے ہی قیدیوں کو دوسرے سیکشن میں منتقل کر دیا تھا اور سیکشن تین کا مکمل معائنہ کیا گیا۔ یہ معائنہ کئی گھنٹے جاری رہا ۔ اس دوران قیدوں کو ہراساں کیا جاتا رہا۔
اسرائیلی جیل محافظین اور انتظامیہ اس طرح کی اچانک کارروائیوں کو عام طور ہر قیدیوں میں خوف پھیلاانے کے لیے کرتی ہے۔ تاہم ایسی کوئی چیز جیل محافظین کے ہاتھ نہیں آئی جو ان کی خواہش کے مطابق ہوتی یا جسے اس چھاپے کا جواز ثابت کیا جا سکتا ۔