جمعه 15/نوامبر/2024

اجتماعی سزا کا مکروہ صہیونی ہتھکنڈہ، شہید فلسطینی کا مکان مسمار

جمعرات 28-اپریل-2022

قابض صہیونی فوج نے فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کے مکروہ ہتھکنڈے کے طور پرکل بدھ کےروز غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں شہید ہونے والے رعد فتحی حازم کا مکان مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے جنین شہر اور کیمپوں پر دھاوا بولا۔ اس دوران شہید ابو حازم کا مکان مسمار کیا گیا۔

خیال رہے کہ حازم نے سات اپریل کو تل ابیب میں شاہراہ ڈیزنکوف میں ایک فدائی حملے میں تین صہیونیوں کو جھنم واصل کردیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی