قابض اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں نے جیل انتظامیہ کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے بعد جیل کے اندر ہی دھرنا دیا۔
قیدیوں کےامور کے لیے کام کرنے والے اداروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض ریاست کی جیلوں کے حالات ایک خطرناک اور نازک مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں جس کے لیے اسیر تحریک کی سرکاری اور عوامی حمایت کی ضرورت ہے۔
قابض جیل انتظامیہ نے ھداریم جیل میں قیدیوں کو جیل کے صحن میں دھرنا دینے پر مالی جرمانے بھی کیے اور ان کے خلاف تعزیری اقدامات کیے گئے۔