قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک فلسطینی کوشہید جب کہ 10 کو زخمی کردیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے مغربی جنین میں سیلہ الحارثیہ کے مقام پرفلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ انہیں اجتماعی سزا کے طورپر فلسطینیوں پر حملہ کیا۔
#شاهد| مقاومون يطلقون النار صوب قوات الاحتلال التي تقتحم بلدة السيلة الحارثية قضاء جنين pic.twitter.com/yLkNDCBxzM
المركز الفلسطيني للإعلام (@PalinfoAr) February 13 2022
فلسطینی وزارت صحت نے 17 سالہ محمد اکرم ابو صلاح کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے کی تصدیق کی۔
مصادر محلية: "قوات كبيرة من جيش الاحتلال تقتحم بلدة السيلة الحارثية قضاء جنين”. pic.twitter.com/0X8fvMkJ65
المركز الفلسطيني للإعلام (@PalinfoAr) February 13 2022
وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ابو صلاح کےسرمیں گولی ماری گئی۔ اسے شدید زخمی حالت میں جنین کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا۔ قبل ازیں اسے ابن سینا اسپتال لے جایا گیا تھا۔
#شاهد .. لحظة تفجير قوات الاحتلال للطابق الذي كان يسكن فيه الاسير محمود جرادات في بلدة سيلة الحارثية في جنين . pic.twitter.com/ws6zT3NXpX
المركز الفلسطيني للإعلام (@PalinfoAr) February 14 2022