کلب برائے فلسطین کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤٌن میں 131 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام گرفتار فلسطینیوں کو عدالت میں پیش کیا گیا اور اس کے بعد ان سے تفتیش کی گئی۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی 2021ء کے بعد قابض فوج نے سنہ 1948ء کے فلسطینی علاقوں سے 2000 سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
کلب برائے اسیران کے مطابق ان دنوں جزیرہ النقب میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مقامی فلسطینی آبادی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہےاور فلسطین کےحالیہ عرصے کے دوران النقب قابض دشمن کے خلاف مزاحمت کا جڑ بن چکا ہے۔