جمعه 15/نوامبر/2024

اسماعیل ہنیہ کی دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

بدھ 12-جنوری-2022

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔

عبداللہیان نے کہا کہ فلسطینی کاز پر ایران کا موقف اصولی اور مستقل ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

دونوں رہ نماؤں کےدرمیان ہونے والی ملاقات کی فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ اسماعیل ھنیہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو فلسطین کی موجودہ اور تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔

مختصر لنک:

کاپی