شنبه 10/می/2025

یدیعوت: إسرائيل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلیگ مارچ منسوخ کر دیا

پیر 7-جون-2021

عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت کے مطابق إسرائيل نے مقبوضہ بیت المقدس میں 10/06/2010 کوہونے والے فلیگ مارچ کو منسوخ کر دیا ہے۔

اخبار نے نشاندہی کی کہ صہیونی پولیس کمشنرنے فلیگ مارچ کے منتظمین کو بتایا کہ اسے منظور نہیں کیا گیا۔

عبرانی چینل "کان” کے مطابق مارچ کے منتظمین نے کہا کہ” إسرائيلی پولیس نے ہمیں بتایا کہ جمعرات کے روز فلیگ مارچ کی کوءی منظوری نہیں ہے اور اسے منسوخ کیا جاتا ہے۔

فلسطینی مزاحمت نے اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کے آس پاس میں "صیہونی پرچم” کے مارچ کو دوبارہ منظم کرنے کے خلاف واضح طور پر خبردار کیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی