چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ کے سمندر میں دھماکے سے تین ماہی گیر شہید

پیر 8-مارچ-2021

فلسطین کے علاقے غزہ میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے دوران تین فلسطینی ماہی گیر دھماکے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔

یہ واقعہ جنوبی غزہ میں خان یونس کے سمندر میں اس وقت پیش آیا جب ماہی گیروں کی ایک کشتی کے قریب دھماکہ ہوگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق شہید ہونے والے تینوں ماہی گیروں کی میتیں خان یونس کے ناصر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

غزہ میں وازارت داخلہ اور سیکیورٹی حکام کے مطابق پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی