جمعه 09/می/2025

غزہ کے قریب اسرائیلی طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ زخمی

جمعرات 4-مارچ-2021

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جزیرہ النقب میں موشاف گیلات کے مقام پر اسرائیل کا ایک چھوٹا طیارہ کر گرتباہ ہوگیا جس کے  نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
اسرائیلی اخبار’یروشلم پوسٹ’ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ زرعی علاقے میں کیڑے مار اسپرے کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک کر گرگیا۔
حادثے کے دوران پائلٹ نے پیرا شوٹ کی مدد سے کود کراپنی جان بچائی تاہم وہ حادثے میں زخمی ہوگیا ہے۔  زخمی ہواباز کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ اسرائیلی حکام نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں۔
 

مختصر لنک:

کاپی