شنبه 16/نوامبر/2024

قابض صہیونی حکام نے سلوان میں فلسطینی کا ملکیتی اپارٹمنٹ مسمار کر دیا

جمعرات 1-اکتوبر-2020

قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ابو میالہ کے خاندان کو مسجد اقصیٰ کے جنوب میں  سلوان میں انکے ملکیتی دو مکانوں کو مسمار کرنے کے ارادے سے آگاہ کیا۔
اپارٹمنٹ  سلوان کے ساتھ راس العامود کے علاقے میں واقع ہے اور خاندان کے دو بھاءیوں کی ملکیت ہے۔
قابض صہیونی حکام  مقبوضہ  بیت المقدس کے شہریوں کو مجبور کرتے ہیں  کہ وہ اپنے گھروں کو مسمار یا حذف کردیں تاکہ بھاری اخراجات اور جرمانے کی ادائیگی سے بچ سکیں ۔

 

مختصر لنک:

کاپی