چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسلحے سے لیس صہیونی کشتیووں کی فلسطینی ماہی گیروں پر فاءرنگ

جمعرات 24-ستمبر-2020

اسرائیلی بحریہ کی  اسلحے سے لیس  کشتیووں نے جمعرات کی صبح شمالی غزہ کی پٹی کے ساحل پر موجود فلسطینی ماہی گیر کشتیوں کو نشانہ بنایا اور سمندر میں ان کا پیچھا کیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیووں  نے سمندر میں کام کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتیوں اور ماہی گیروں پر فائرنگ کی۔
انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کو ساحل پر واپس جانے پر مجبور کیا گیا تاہم  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی