فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور اسرائیل کے مابینحالیہ معاہدوں کے بعد غزہ کے ماہی گیروں نے سمندر میں واپسی کی ہے ۔
کئی مہینوں تک ، اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں ماہی گیری پر پابندی عائد کر رکھنی تھی یا اسے مکمل طور پر ممنوع قرار دیا گیا تھا۔
غزہ کے ماہی گیر ، جو محصور غزہ میں چند لاءف لاءنز میں سے ایک ہیں ، امید کرتے ہیں کہ اسرائیلی بحریہ انکی کشتیوں کو ہراساں کرنا بند کردے گی ، اس طرح انہیں اپنے خاندان کی کفالت میں آسانی ہوگی۔