إسرائيلی حکام نے جمعرات کے روز 1948کے مقبوضہ علاقے میں اللد شہر میں فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر کے اسکے رہاءشیوں کو بے گھر کر دیا۔
گھر جو کمال ابو سریحان اور اسکے خاندان کی ملکیت تھا کو بغیر لاءسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر مسمار کیا گیا۔
گذشتہ مہینے اسی طرح کا بہانہ بنا کر اللد شہر میں ایک اور مکان مسمار کیا گیا تھا۔