جمعه 02/می/2025

مغربی کنارے میں بیکری منہدم، ورکشاپ مسمار

جمعرات 27-اگست-2020

اسرائیلی غاصب فوج نے جمعرات کی صبح بغیر لائسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر ، جینن کے جنوب مغرب میں واقع ، عرابہ قصبے میں ایک بڑھئی کی دکان  مسمار کرنے کا حکم  دے دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ، ایک اسرائیلی بلڈوزر نے اسراءیلی فوجیوں کی مدد  سے عرابہ  جنکشن پر زیر تعمیر بیکری کو منہدم کر دیا۔ یہ عمارت مقامی رہائشی مصطفیٰ حماد کی تھی۔

اسرائیلی فوج نے قصبے میں بڑھئی کی دکان کو منہدم کرنے کے اپنے ارادے سے  بھی مطلع کیا۔

مختصر لنک:

کاپی