چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی مسلسل اسیری کے 17 ویں سال میں داخل

ہفتہ 15-اگست-2020

اسرائیلی ریاست کی ایک جیل میں قید فلسطینی وائل نبیل محمود نعیرات مسلسل اسیری کے 16 سال مکمل کرنے کےبعد اسیری کے 17 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوبی قصبے میثلون کے رہنےوالے وائل نعیرات کو 25 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

کلب برائے اسیران کے جنین میں ڈائریکٹر منتصر سمور نے بتایا کہ اسیر نعیرات کو دوران حراست غیرانسانی سلوک اور تشدد کا سامنا ہے۔ اسے اس کے اقارب سے ملاقات سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی