جمعه 15/نوامبر/2024

قابض صہیونی حکام کا سلفیت میں فلسطینی زمینوں کو ضبط کرنے کا حکم

اتوار 9-اگست-2020

قابض اسرائیلی حکام نے ہفتے کے روز مغربی کنارے کے ضلع سلفیت میں رافت گاوں میں درجنوں ایکڑ فلسطینی زمین کو ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ زمین کو ضبط کرنے کے احکامات ھدف شدہ علاقوں کے قریب اسرائیلی کھدائیوں میں توسیع کے لیے کیے گئے ہیں۔

1967 سے ، جب رافت پر قبضہ کیا گیا تھا ، صہیونی حکام نے اسرائیلی بستیوں اور یہودیوں کی دیگر  سہولیات کی تعمیر کے لئے گاؤں میں ہزاروں ایکڑ نجی ملکیتی زمین پر قبضہ کر لیا ۔

 

مختصر لنک:

کاپی