اسرائیل میں کرونا کے تیزی کے ساتھ پھیلتے مرض کے باعث مزید 50 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق مجموعی طورپر 10 ہزار اسرائیلیوں کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیل میں کرونا کے سترہ ہزار سے زاید مریضوں میں سے 2006 کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ اسرائیل کرونا سے اب تک 287 مریض ہلاک ہوچکےہیں۔
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق قریبا دس ہزار اسرائیلیوں کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیل میں اسکولوں کے 217 اساتذہ بھی کرونا کا شکار نکلے ہیں۔