جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی اتھارٹی سکیورٹٰی نے فیس بک پر رائے دینے پر شہری کو اغوا کر لیا

پیر 20-اپریل-2020

رام اللہ کے مغرب میں نعلین قصبے میں عباس ملیشیا نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے پر فلسطینی شہری کو اسکے گھر سے اغؤا کر لیا۔

اسکے خاندان کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی  سکیورٹی نے احمد الخواجہ کو رام اللہ کی ناظم لیلیٰ غنام کے فیس بک دئیے گئے ریمارکس کا جواب دینے پر اغؤا کیا گیا۔

خواجہ پہلے ہی کچھ وقت اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں گزار چکے ہیں۔
طولکرم میں فلسطینی  اتھارٹٰی کی سکیورٹی  فورسز نے اپنی سزا پوری کےنے والے سابق اسیر مجاہد سلیم کو ریا کرنے سے انکار کر دیا جسے پانچ دن  پہلے اسکے گھر سے اغؤا کیا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی