پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں قید سیاسی رہ نما کی 111 دن بعد رہا

جمعرات 26-مارچ-2020

فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید ایک فلسطینی سیاسی رہ نما اور سابق اسیر باسل ابو علیا کو 111 دن کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق باسل ابو علیا رام اللہ کے نواحی علاقے المغیر کے رہائشی ہیں۔ انہیں ایک گیارہ دن قبل فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔

وکلاء برائے انصاف گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ رام اللہ انٹیلی جنس چیف نے 30 سالہ باسل ابو علیا نے حراست میں لے لیا تھا۔ انہیں گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کی مجسٹریٹ عدالت نے 500 اردنی دینار ضمانت کے عوض رہا کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے پرانے بیت المقدس کو سیل کردیا، 9 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ادھر قابض فوج نے پرانے بیت المقدس کو سیل کردیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی