اسرائیلی حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 17 فلسطینیوں نے اسرائیل کی ‘نفحہ’ نامی جیل میں قید اپنے 12 قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ریڈ کراس کے تعاون سےغزہ کے 17 فلسطینیوں نے نفحہ جیل میں قید12 فلسطینی اسیران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے لیے جیل آنے والوں میں 3 بچے شامل تھے۔