اسرائیلی حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 23 فلسطینیوں نے اسرائیل کی ‘رامون’ نامی جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ریڈ کراس کے تعاون سےغزہ کے 23 فلسطینیوں نے رامون جیل میں قید 15 فلسطینی اسیران سے ملاقات کی۔