قابض اسرائیلی فوجیوں نے مرکزی غزہ کے مشرق میں سکیورٹٰ دیوار کے ساتھ سرحدی علاقے میں نوجوان شکاریوں پر اشک آور گیس کے گولے پھینکے۔
صفا خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے نوجوانوں پر اشک آور گیس کے گولے پھینکے جب وہ البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں ام الحسینیہ کے علاقے میں پرندوں کا شکار کر رہے تھے۔
قابض اسرائیلی فوجیوں نے کسانوں ، چرواہوں ، پرندوں کے شکاریوں اور شہریوں کو غزہ میں سرحدی علاقوں میں موجودگی کے دوران متعدد بار نشانہ بنایا ۔