چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض صہیونی فوج نے جنوبی الخلیل میں 130 ایکڑ اراضی ضبط کرے گا

پیر 4-نومبر-2019

قابض صہیونی حکام نے جنوبی الخلیل میں  ساموا اور الظاھریہ قصبوں میں  130 ایکڑ فلسطینی اراضی کو ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مغربی کنارے میں  اسرائیلی فوجی کمانڈر نے لیا ہے اور اسمیں بنیادی طور پر وادی الخلیل اور خربت عطین کے علاقے کو نشانہ بنایا جائے گا۔  

اسرائیلی فوج نے اپنے فیصلے کی وضآحت کے لیے  سکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنایا اور زمینوں کے مالکان کو اس پر اعتراض کے لیے سات دن کا وقت دیا۔

مختصر لنک:

کاپی