قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنوبی پٹی میں خان پونس کے مشرق میں زرعی زمینوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
مقامی زرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے خان یونس میں القرارا قصبے کے مشرق میں الاحراش سے سرحدی علاقے کے قریب زمینوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
خوش قسمتی سے فائرنگ سے کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدے یا بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے بغیر سرائیلی فوج بعض حملہ آور ہوتی ہے جس سے شہری ذخمی اور جاں بحق ہوتے رہتے ہیں۔