قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز نابلس شہر کے بلاطہ کیمپ سے تعلق رکھنے والے ایک شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔ 36 سالہ شہید محمد فوزی عدوی کو اسرائیلی فوج نے رواں سال جنوری میں شہید کیا تھا۔
مقامی ذرائع کے مطابق طبی عملے نے شہید عدوی کی میت کو شہر کے مغرب میں واقع ایک فوجی چوکی پر اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔
خیال رہے کہ 21 سالہ عدوی کو 21 جنوری کو شہر کے جنوب میں حوارہ چوکی پر قابض فوج پر چھریوں کے وار کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔
عدوی شادی شدہ اور تین بچوں کےباپ ہے۔ اس کی بڑی بیٹی جمنا کی عمر4 بیٹے عمر کی 3 سال جبکہ محمد اپنے والد کی شہادت کے بعد پیدا ہوئے تھے اور اس کا نام ان کے والد نام پر رکھا گیا تھا۔