چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوجیوں نے طولکرم میں زرعی سہولیات ضنب کر لیں

منگل 20-اگست-2019

قابض اسرائیلی فوج نے طولکرم شہر کے جنوب میں خربہ جبارا گاوں میںفلسطینی کی ملکیتی زرعی گاڑی ضبط کر لی۔

خربہ جبارا گاوں کی کونسل کے سربراہ احسان تحسین نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے صبح کے وقت گاوں پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے زیر تعمیر مکانات کی تلاشی لی۔
تحسین نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے دوسوکی خانادان کے ملکیتی زرعی گاڑی کو ضبط کر لیا۔
خربہ جبارا گاوں مسلسل اسرائیلی فوج کے نشانے پر ہے اور وہاں زمین ضبط کرنے اور مکانات گرانے کے کام ہوتے رہتے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی