قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی بچے کو اغؤا کر لیا۔
مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر سے 11 سالہ محمد نجیب کو بری طرح تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔
اسی دوران اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ ناجح برکات کے گھر پر دھاوا بولا اور انہیں تفتیش کا پروانہ تھما دیا۔
اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے 11 سالہ فلسطینی لڑکا اغوا کر لیا
جمعہ 9-اگست-2019
مختصر لنک: