قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے مغرب میں بیت جالا قصبے میں غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کر دئیے۔
مقامی رہنما حسن بریجیہ نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت جالا کے ساتھ واقع بیت عونہ پر ہلہ بولا زیر تعمیر مکان کی بنیادیں گرادیں۔
فوج نے مسماری کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعمیر بغیر اجازت کے اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے c میں کی جارہی تھیں۔
اسرائیلی فوج کا بیت جالا پر دھاوا، مکانات مسمار
منگل 6-اگست-2019
مختصر لنک: