1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے شمال میں حیفا کے قریب غیر قانونی صہیونی بستی خضیرہ میں اسرائیلی پولیس کیفائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔
اسرائیلی زیب سائٹ 0404 نے اسرائیلی پولیس کے ترجمان کا بیان حوالہدیتے ہو ئے کہا کہ 21 سالہ فلسطینی جسکی شناخت ظاہر نہیں کی گئے نے اسرائیلی آفیسرپر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔
ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو روکا اور اپناشناختی کارڈ دکھانے کا کہا اور دعویٰ کیا کہ نوجوان نے چاقو سے حملہ کرنے کی کوششکی۔
اسے گولی مارنے کے بعد اسرائیلی ہسپتال میں طبی امداد کے لیے منتقل کردیا گیا ۔ اسکو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔