شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی فوج نے بیت عمر قصبے میں فلسطین کا گھر مسمار کر دیا

اتوار 14-جولائی-2019

قابض صہیونی فوج کی سول انتظامیہ نے مغربی کنارے میں الخلیل کے شمال میں بیت عمر میں فلسطینی شہری کو اسکا مکان مسمار کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔
مقامی سماجی کارکن محمد عواد نے کہا کہ محمد العلمی نے اسرائیلی فوج کی جانب سے اسکے ایک منزلہ مکان کی مسماری کا نوٹس جاری کیا ہےجو کہ وادی الشیخ میں بیت عمر کے مرکزی دروازے کے پاس واقع ہے۔
اگرچہ مکان قصبے کی بلدیہ کی انظامیہ کے زیر کنڑول علاقے میں واقع ہونے کے باوجود مسماری نوٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ گھر بغیر اجازت کے تعمیر کیا جارہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی